pakistan wiki

pakistan wiki , urdu

پاکستان

پاکستان، جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ یہ آبادی

پاکستان (pa-kis-tan) – Pakistan
جس (jis) – which
کا (ka) – of
سرکاری (sar-ka-ri) – official
نام (naam) – name
اسلامی (is-la-mi) – Islamic
جمہوریہ (jum-hoo-ri-ya) – Republic
پاکستان (pa-kis-tan) – Pakistan
ہے (hai) – is
جنوبی (ja-noo-bi) – South
ایشیا (e-shi-ya) – Asia
کا (ka) – of
ایک (ek) – a
ملک (mulk) – country
ہے (hai) – is
یہ (yeh) – it
آبادی (aa-ba-di) – population

کے لحاظ سے پانچواں سب سے بڑا ملک ہے، جس کی آبادی 2023 کے مطابق 24 کروڑ 15 لاکھ سے زیادہ ہے، [e] اور اس میں مسلمانوں کی دوسری سب سے بڑی آبادی ہے۔ اسلام آباد اس کا دار الحکومت ہے، جبکہ کراچی اس کا سب سے بڑا شہر اور مالیاتی مرکز ہے۔ پاکستان رقبے کے لحاظ سے 33واں سب سے بڑا ملک ہے۔ یہ جنوب میں بحیرہ عرب، جنوب مغرب میں خلیج عمان اور جنوب مشرق میں سر کریک سے متصل ہے۔ اس کی زمینی سرحدیں مشرق میں بھارت، مغرب میں افغانستان، جنوب مغرب میں ایران اور شمال مشرق میں چین کے ساتھ ملتی ہیں۔ یہ خلیج عمان میں عمان کے ساتھ سمندری سرحد بھی رکھتا ہے اور شمال مغرب میں افغانستان کے تنگ واخان راہداری کے ذریعے تاجکستان سے جدا ہوتا ہے۔

پاکستان کئیی قدیم تہذیبوں کا مرکز رہا ہے، جن میں بلوچستان میں 8,500 سال پرانا نیا سنگی مقام مہرگڑھ، کانسی کے دور کی وادی سندھ کی تہذیب، [8] اور قدیم گندھارا تہذیب شامل ہیں۔ [9] جدید ریاست پاکستان کے علاقے متعدد سلطنتوں اور خاندانوں کے زیر اثر رہے ہیں، جن میں گندھارا، ہخامنشی، موریہ، کشان، پارتھی، پارتراجس، گپتا؛[10] جنوبی علاقوں میں اموی خلافت، ہندو شاہی، غزنوی، دہلی سلطنت، سما، شاہ میر، مغل، [11] درانی، سکھ اور حال ہی میں 1858 سے 1947 تک برطانوی راج شامل ہیں۔

pakistan – wiki , chinese

巴基斯坦
巴基斯坦伊斯兰共和国(乌尔都语:اسلامی جمہوریہ پاکستان‬;英语:Islamic Republic of Pakistan),

通称巴基斯坦,位于南亚,实际控制面积881,913平方公里[註 1],东与印度比邻,

通称 (tong-cheng) – commonly known as
巴基斯坦 (ba-ji-si-tan) – Pakistan
位于 (wei-yu) – located in
南亚 (nan-ya) – South Asia
实际 (shi-ji) – actual
控制 (kong-zhi) – control
面积 (mian-ji) – area
平方公里 (ping-fang-gong-li) – square kilometers
[註 1] (zhu yi) – [note 1]
东 (dong) – east
与 (yu) – with
印度 (yin-du) – India
比邻 (bi-lin) – neighbor/adjacent

南面是印度洋,西与伊朗接壤,西北和阿富汗相連,東北面可通往中国新疆。

除南部属热带气候外,其余属亚热带气候。南部湿热,受季风影响,雨季较长;北部地区干燥寒冷,有的地方终年积雪。

“巴基斯坦”乌尔都语意思为“圣洁的土地”,不過這個名字是以全國不同地區的首字母拼成的。巴基斯坦原为英属印度一部分,1858年随印度成为英国殖民地,1947年8月14日宣告独立,成为英联邦的自治领。1956年3月23日,巴基斯坦伊斯兰共和国成立。1971年孟加拉人民共和国从巴基斯坦独立。巴基斯坦从前的首都在卡拉奇,现在首都位于伊斯兰堡。巴基斯坦是英联邦和伊斯兰合作组织成员国。

pakistan , hindi

पाकिस्तान (उर्दू: پاکِسْتان, अंग्रेज़ी: Pakistan; अधिकारिक नाम: पाकिस्तान इस्लामी गणराज्य)

भारत के पश्चिम में स्थित एक इस्लामी गणराज्य है। २३.१ करोड़ की आबादी के साथ ये

भारत (bhaa-rat) – India
के (ke) – of
पश्चिम (pash-chim) – west
में (mein) – in
स्थित (sthit) – situated/located
एक (ek) – a/one
इस्लामी (is-laa-mi) – Islamic
गणराज्य (gan-raaj-ya) – republic
है (hai) – is
२३.१ (teis-point-ek) – 23.1
करोड़ (ka-rod) – crore (10 million)
की (ki) – of
आबादी (aa-ba-di) – population
के (ke) – of
साथ (saath) – with
ये (ye) – this

दुनिया का पाँचवी बड़ी आबादी वाला देश है।[1] पाकिस्तान में दुनिया की दूसरी सबसे

बड़ी मुस्लिम आबादी है। यह 8,81,913 वर्ग किलोमीटर (3,40,509 वर्ग मील) क्षेत्र में फैला 33 वाँ सबसे बड़ा देश है। यहाँ की प्रमुख भाषाएँ उर्दू, पंजाबी, सिंधी, बलूची और पश्तो हिंदी हैं। पाकिस्तान की राजधानी इस्लामाबाद और अन्य महत्वपूर्ण नगर कराची व लाहौर रावलपिंडी हैं। पाकिस्तान के चार सूबे हैं: पंजाब, सिंध, बलोचिस्तान और खैबर पख्तूनख्वा। कबाइली इलाके और इस्लामाबाद भी पाकिस्तान में शामिल हैं। इन के अलावा आजाद कश्मीर और गिलगित-बल्तिस्तान भी पाकिस्तान द्वारा नियंत्रित हैं।

Discover more from อรรถพรคลินิก ศัลยกรรมตกแต่ง Attaporn Plastic Surgery clinic 阿塔蓬博士,曼谷整形外科医生

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading